Qandeel baloch press conference

نام نہاد غیرت کے نام پر اپنے ہی بھائی اے ہاتھوں قتل ہونے والی قندیل بلوچ کے بارے میں بی بی سی کی خصوصی ڈاکیومنٹری کا دوسرا حصہ اس ڈاکومنٹری کا پہلا حصہ اس لنک پر کلک کر کے دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=ZXVok0E5jTI تیسرا حصہ اس لنک پر دیکهیں https://www.youtube.com/watch?v=e2JQXfeTMBg