نازک کلائیوں میں چھنکنے والی چوڑیاں بنتی کیسے ہیں۔ یہاں دیکھیں

آج کے شو میں پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف مرکز اور تین صوبوں میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں اور عمران خان کی طرف سے پہلے خطاب میں خارجہ پالیسی پر اہم اشارے لیکن کیا وہ اس اہم قومی معاملے پر ماضی کے سویلین لیڈرز کے مقابلے میں زیادہ موثر رہیں گے؟ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/voa-urdu-view-360-friday-july-27-2018/4502548.html